Latest News University / Board News

ایم فل، پی ایچ ڈی داخلوں کیلئے تاریخ میں توسیع

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

مقامی نیوز چینل سٹی 42 کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے خواہشمند 25 ستمبر تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

کمیٹی کے فیصلے کے مطابق باقی تمام داخلے متعلقہ جاری کردہ تاریخوں کے مطابق ہونگے۔مزید معلومات کے لئے امیدوار پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔

Related posts

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ الیکشنز میں کونسل آف پروفیشنلز پینل کی کلین سویپ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کی قومی اور بین الاقوامی درجہ بندی؛  دعوے اور حقائق

Ittehad

حکومت پنجاب نے ماہ رمضان کے لیے دفتری اوقات کا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment