2022 General Notifications Latest News

سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ماہ رمضان کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا

جمعہ کے علاؤہ سکولز ساڈھے سات سے ساڑھے بارہ تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ تک کھلیں گے یہ اوقات کار سنگل شفٹ واے سکولز کے لیے ہےسیکنڈ شفٹ والے سکولز میں مارننگ شفٹ سوا سات سے سوا گیارہ اور سیکنڈ شفٹ ساڑھے گیارہ سے ساڑھے تین بجے تک ہوگی جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ کے اوقات بعد از نماز جمعہ دو بجے دوپہر سے لیکر شام پانچ بجے تک ہوگی 

Related posts

تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز مختلف اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ،دو کو ڈپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت

Ittehad

سٹیٹ بینک کا انٹرمیڈیٹ۔ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طالب علموں کے لیے وظائف کا اعلان

Ittehad

ایچ ای سی کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر تحفظات ہیں،ڈاکٹرعاطف،ڈاکٹراحتشام

Ittehad

Leave a Comment