2023 Latest News Press Releases

پنجاب  سروس ٹربیونل میں اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کےکیسز کی اگلی پیشی 8 جون کو 

ملک  میں سیاسی کشیدگی اور راستوں کی بندش کے باعث وکلا اور  فریقین عدالت نہ  پہنچ سکے جس کی بنا پر سماعت آٹھ جون تک ملتوی کر دی گئی سٹے  کا اطلاق  اب تک ہونے والی پرموشنز پر نہیں  ہوتا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے تو کوئی عدالتی حکم ادولی نہیں ہوتی سماعت ہوتی تو بھی ۔سنیارٹی لسٹ کے پیش کرنے پر نوٹیفیکیشن کی اجازت مل جاتی

لاہور (نمائندہ خصوصی) خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 368 تا 900 کی پرموشنز۔ کے بعد نوٹیفیکیشن کے عین اجرا کے روز روک دیا گیا اور کہا گیا کہ 20 دسمبر 2022 کو  ایک حکم امتناعی جاری ہوا تھا جس کے مطابق یہ نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہو سکتا اتحاد اساتذہ پاکستان نے ںہت کہا کہ اس کااس نوٹیفیکیشن سے کوئی تعلق نہیں وہ خواتین جو سنیارٹی لسٹٹ میں صحیح جگہ میں لگایا نہیں گیا جو لگانا چاہیے تھا اس وقت کے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے عدالت میں بیان دیا کہ اگلی پیشی 23  جنوری 2023 تک یہ فریضہ سر انجام  دے دیا گیا اس ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عاشق حسین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا  گیا نتیجہ یہ کہ یہ کام نہ کیا گیا شرارتی عناصر جو اس ساری قانونی چارہ جوئی والوں کے ساتھ  تھے یہ فضا بنا دی کہ سٹے آرڈر ہے اگر پوسٹنگ آرڈرز جاری ہوئے تو حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوگی یہ شرارتی عناصر کامیاب ہوئے اور نوٹیفیکیشن  رک گیا ہم نے بہت کہا کہ ان خواتین کے مفاد سے ان خواتین کے مفاد سے ٹکراؤ  نہیں  نوٹیفیکیشن جاری کر دیں اب بھی کوشاں  ہیں 

Related posts

فیصل آباد میں آگیگا کا کامیاب مظاہرہ اتحاد اساتذہ پاکستان ایک بڑے فریق کے طور پرشامل

Ittehad

رحیم یار خان ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر عبد الرحمن چوہدری انتقال کرگئے 

Ittehad

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس طلب

Ittehad

Leave a Comment