2021 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نو پروفیسرز اور چار دیگر ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ایما پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عاشق حسین نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں 9 کالج اساتذہ اور چار دیگر ملازمین کو لیو انکیشمنٹ کی منظوری دی گئی ہے ذیل میں نوٹیفیکیشن کا عکس پوسٹ کیا جا رہا ہے جس میں تمام انکیشمنٹ حاصل کرنے والوں کے نام ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل کی جائے تعیناتی اور منظور شدہ رقم کی تفصیل ملاحظہ کی جا سکتی ہے

Related posts

پے و سروس پروٹیکشن کا حصول۔۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو اکتوبر کو ریلی نکالے گی

Ittehad

ملتان:جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا

Ittehad

محکمہ سروسز میں سیکروٹنی کمیٹی کی میٹنگ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز پیش ہونگے

Ittehad

1 comment

sidraabbas2222@gmail.com December 27, 2021 at 3:16 pm

Good program for needy people

Reply

Leave a Comment