2021 HED News Latest News

پروفیسر نورین اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق گورنمنٹ کالج برائے خواتین کنجاہ گجرات کی اسسٹنٹ پروفیسر شماریات محترمہ نورین اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ( اے اینڈ ای) تعینات کر دیا ہے کچھ عرصہ قبل ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ڈویژن پروفیسر سخاوت ڈوگر کے خلاف مختلف الزامات کا بہت شہرہ تھا ذرایع کے مطابق ایک پرائیویٹ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کو ان سے شدید اختلافات تھے وہ ان کے کسی ادارے کی رجسٹریشن پر اعتراضات لگاتے تھے انہوں نے انہیں دور کرنے کی بجائے اپنا سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی خالی ہونے والی آسامی پر محترمہ نورین اختر کو تعینات کر دیا

Related posts

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے 34 پروفیسروں کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

پی پی ایل اے الیکشن کمیشن ابتک کی رجسڑیشن

Ittehad

پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment