2023 HED News Latest News

ترقی پانے والے ایک سو چونتیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی مئ 2023 میں پی ایس بی میں ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا یہ ایک سو چونتیس وہ ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں جن کی کیسز بلکل کلیر تھےباقی کچھ ایسے تھے جن کو مشروط طور پر ترقی کا حقدار ٹھہرایا گیا تھا مثلاً کچھ پر ایک سال کی اچھی سالانہ رپورٹ درکار تھی کچھ پر کم پی ای آر ز مہیا کرنا تھی وغیرہ وغیرہ پوسٹنگ حاصل کرنے والے سنیارٹی نمبر ایک سے اٹھ سو سترہ تک ککے ڈیفرڈ میں سے کلیر ہونے والے اور 818 سے 964 تک کے فریش کیسز میں سے ترقی پانے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے حاضر خدمت ہے

ترقی پا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے طور پر جوائن کرنے پر تمام دوستوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد

Promotion-Orders-of-Male-Assistant-Professor-BS-18-to-Associate-Professor-BS-19June-2023-1

Related posts

نویں جماعت کی بنیاد پر فسٹ ائیر اور فسٹ ائیر کی بنیاد پر بی ایس /ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلے شروع کیے جائیں

Ittehad

سی ٹی آئی کی بھرتی کے لیے انٹرویوز کا آج سے آغاز ہو گیا

Ittehad

تمام اساتذہ کو چھ جون سے قبل ویکسین لگوانے کے احکامات

Ittehad

Leave a Comment