2020 College News HED News Latest News

ایچ ای آر ایچ پرغیر تصدیق شدہ 7736اساتذہ اب کیا کریں

یہ تو اب سب کے علم میں آ چکا ہے کہ7736 کالج اساتذہ کا ڈیٹا ایچ ای آر ایچ  ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پر اب تک غیر تصدیق شدہ ہیں وہ آئی ٹی کے ماہر نہیں ۔ان کے قریب رہنمائی کرنے والا موجود نہ تھا یا فیڈ کرنے والا آلہ یا پھر انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ تھی اس کے لیے خود فیڈ کرنے کا موقع دینے کیلئے اس لنک کو تو ری اوپن نہیں کیا گیا البتہ پرنسپل صاحبان سے کہا گیا ہے کہ ایسے تمام خواتین و حضرات لیکچرز و پروفیسرز کے نام چیک کرکے اپنے دفتر کے عملہ سے اپنے کالج پورٹل کے ذریعے مکمل کروائیں ذیل میں درج لسٹ میں نامکمل کوائف کی اساتذہ کے اسمائے گرامی موجود ہے اور درج کرنے کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے

https://bit.ly/33rlSwF

Related posts

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا فیصلہ

Ittehad

خواتین اساتذہ احتجاج میں قدم بقدم

Ittehad

پروفیسر شیر محمد گوندل کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کردی گئی

Ittehad

Leave a Comment