چار کے کیسز ڈیفر ہوئے منٹس منظوری کے بعد واپس آ گئے اب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اب تعیناتی کی تجاویز تیار کر کے منظوری کے لیے بجھوائے گا جس کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری ہونگے
سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو پچپن کے کیسز بی ایس بی ون میں پیش کیے گئے
لاہور ( نمائندہ خصوصی ) گزشتہ ماہ گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے 149خواتین ایسوسی ایٹ کےکیسز صوبائی سلیکشن بورڈ کو بھجوائے گئے ان میں سوائے چار کے باقی 145,کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی۔مزید تفصیل منٹس میں دیکھی جا سکتی ہے











