2021 HED News Latest News

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے 34 پروفیسروں کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

ماضی میں کالجوں  کی یونیورسٹیوں میں تبدیلی کے باعث محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ملازمین خواتین و حضرات جو وہاں کام کر رہے تھے انہیں مئی میں ایک فیصلہ کے تحت محکمہ ہائر ایجوکیشن کو واپس کر دیا گیا اور یونیورسٹیوں میں محکمہ کی سیٹیں بھی واپس کر دی گئیں واپسی کے لیٹر میں تو محکمہ نے لکھ دیا کہ انہیں اسی شہر میں ایڈجسٹ کیا جائے گا مگر عملی طور پر جب کرنے کا وقت آیا تو کئی طرح کی رکاوٹیں کھڑی ہو گئیں مثلاً وہاں ضرور ت نہیں محکمہ خزانہ اور محکمہ خزانہ مل کر ہر جگہ ریشنلائزیش کرتی پھر رہے لوگ پریشان ہیں ڈسلوکیشن سے بچنے کے لیے سفارشیں ڈھونڈ رہے ہیں کلریکل لیول پر فون کر کے رقوم طلب کر رہے ہیں اس کشمکش میں اب تک صرف چونتیس پروفیسر ایڈجسٹ ہو سکے ہیں ان کی تفصیل حسب ذیل ہے

Related posts

تعلیمی بورڈز میں 7 سیکریٹری اور3 کنٹرولرز کی خالی آسامیوں کے درخواستیں طلب

Ittehad

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

Ittehad

اردو کی نوے نو منتخب خواتین لیکچررز  کی پوسٹنگ تجاویز مرتب۔ کسی اعتراض کی صورت میں رابطہ کریں

Ittehad

Leave a Comment