2020 Akhbaar Latest News

گوجرانولہ ۔۔ پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حصول کے لیے کالج اساتذہ کی ریلی

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کے پروگرام کے مطابق  مورخہ 12 ستمبر بروز ہفتہ گوجرانولہ میں احتجاجی ریلی منعقد کی گئی ریلی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولہ سے شروع ہو کر ڈی سی آفس پہنچ کر احتمام پذیر  ہوئی مظاہرین پے اینڈ سروس پروٹیکشن دینے کا مطالبہ کر رہے تھے عدالتی احکامات نہ ماننے پر حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے ریلی کی قیادت پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما نے کی جن میں پروفیسر غلام مصطفیٰ چوہدری ۔صاحبزادہ آحمد ندیم , چوہدری غلام مرتضیٰ پروفیسر اخترگھمن ،زاہد اعوان ،توصیف صادق ،شعیب بٹ ،پروفیسر محبوب عارف،مہر الیاس ،رانا ذوالفقار اور حافظ رمضان نمایاں ہیں 

Related posts

تمام سرکاری ملازمین کی تاریخ پیدائش ،شناختی کارڈ نمبر اور انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر کی تصدیق

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسر 1451 سے 1600 تک کی پی ایل ٹی اگلے بیج میں ہوگی

Ittehad

علم کی اپنے اصل مفہوم میں ترسیل بطور استاد ہمارا نصب  العین ہونا چاہیے۔۔ نیلم حسین

Ittehad

Leave a Comment