2020 HED News HED News Latest News

ای ٹرانسفر سسٹم کے تحت فیز ٹو کے تبادلے ۔شفافیت ،مستعد اور عمدہ ساکھ کا دعویٰ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالج اساتذہ کے تبادلوں کے لیے ایک ویب سائٹ متعارف کروایا ہے جس میں ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق فیز ٹو کے تبادلے کئے جاہیں گے حکومت دعویٰ کے مطابق یہ سسٹم اس کے ذریعے درخواست دینا نہایت آسان ہے ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں متعلقہ استاد کے کوائف چیک کر کے اپنی ترجیح انٹر کر کے سبمٹ کریں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا دعویٰ ہے کہ یہ سسٹم انسانی مداخلت سے پاک سہولت اور شفافیت سے کام کرتا ہے ٹرانسفر کے خواہشمند اساتذہ کرام کے لیے وڈیو ٹٹوریل اور ہیلپ لائن نمبرز اور ای میل بھی دی گئی ہیں جن سے ضرورت پڑنے پر مدد لی جا سکتی ہے

Related posts

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

ہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئےہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئے

Ittehad

حماد بن خلیفہ یونیورسٹی قطر میں تدریسی و انتظامی اسامیوں کے  لیےدرخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

Leave a Comment