2025 HED News Latest News

ایم کیٹ اور جلد کلاسز شروع کروانے بارے جامع پلان آٹھ فروری تک بجھوائیں

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز نے ڈائریکٹرز سے مشاورتی منصوبہ طلب کر۔لیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ڈویژنل ڈائریکٹرز تعلیمات کو ایک چھٹی ارسال کی ہے اور انہیں کہا کہ گزشتہ برس کے کامیاب تجربے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب ایم کیٹ اور قبل از وقت انرولمنٹ مہم شروع کروانے کی خواہاں ہے اس مقصد کے حصول کی خاطر آپ اپنے زاویہ نگاہ سے ایک جامعہ پلان بنا کر آٹھ فروری 2025 تک زیر دستخطی کو ارسال کریں

Related posts

اکیس کالجوں میں پرنسپل بننے کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ

Ittehad

  اتحاد اساتذہ کا اجلاس ۔۔ دعائے مغفرت ۔۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

تعلیمی بورڈز میں 7 سیکریٹری اور3 کنٹرولرز کی خالی آسامیوں کے درخواستیں طلب

Ittehad

Leave a Comment