2025 HED News Latest News

چونتیس خواتین لیکچررز کے بارے میں محکمے کو معلوم نہیں آپ کو معلوم ہے تو معلومات شیئر کریں

خواتین لیکچررز جو کبھی لاہور ڈویژن کے کالجز میں تعینات تھیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )چونتیس خواتین لیکچررز جن کے بارے میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کو معلوم نہیں کہ وہ اس وقت کہاں ہیں یہ سب کبھی لاہور کے مختلف کالجوں میں تعینات تھیں کئی کالجز یونیورسٹیز بن گئے اساتذہ کو دوسرے گورنمنٹ کالجز بوائز / خواتین میں ٹرانسفر کر دیا گیا خود محکمے نے ٹرانسفر آرڈرز نکالے لیکن کہاں نہیں معلوم کئی اس ہی محکمے میں ڈائریکٹ سلیکشن کے بعد کسی اور شہر یا لاہور کے ہی دوسرے کالج چلی گئیں محکمے نے ہی تعیناتی کے احکامات جاری کئے مگر اسے نہیں معلوم کہ کہاں ۔کئی چھٹی لے کر گئیں واپس آ کر جوائن نہیں کیا یا خدا نخواستہ اللہ کے حضور حاضر ہو گئی اگر پنجاب کے کسی کالج میں ہیں بعض کا نام اور سبجیکٹ ہی معلوم ہے اگر آپ کے قریب ہیں یا آپ کے علم میں ہے تو ڈیپارٹمنٹ کو معلومات بہم پہنچا کر مدد فرمائیں

لسٹ حاضر ہے

Related posts

نوجوان لیکچرر قاری حمید اللہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے

Ittehad

ویکینسی خالی کہاں پتہ کروانے کی ضرورت نہیں بس کلک کریں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے زیراہتمام لٹریری فیسٹیول کی تیاریاں

Ittehad

Leave a Comment