2021 College News Latest News

حافظ آباد میں ڈاکٹروں نے بھی سرکاری کالجوں کے خاتمے کی مخالفت کر دی

تین سرکاری مردانہ و زنانہ کو ختم کر کے ان کو ملا کر ایک پبلک یونیورسٹی بنانے کی حکومتی کوشش کی ہر جگہ مخالفت جاری ہے اور اس نے آہستہ آہستہ ایک تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے وکلا ،طلبہ و طالبات اور اساتذہ مسلسل سراپا احتجاج ہیں اب ڈاکٹروں کی تنظیم پی ایم اے حافظ آباد نے بھی اس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے 

Related posts

ارم بخآری فارغ۔ندیم محبوب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

Ittehad

زوالوجی کے پروفیسر محمد اکرم طاہر انتقال کر گئے 

Ittehad

ڈاکٹر نواز کنول رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا

Ittehad

Leave a Comment