2021 Latest News University / Board News

پوسٹ ڈاکٹرول فیلوشپ پروگرام ۔۔20 ستمبر تک درخواست دیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے ایک اشتہار کے ذریعے پوسٹ ڈاکٹرول فیلوشپ پروگرام (فیز تھری) کے لیے پاکستانیوں/ آزاد کشمیریوں سے درخواستیں   طلب کی ہیں  اہلیت کا معیار ۔۔۔ ایچ ای سی  سے تسلیم شدہ مقامی یا غیر ملکی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ہوں  پاکستان کونسل آف سائنس /ٹیکنالوجی سے تسلیم شدہ سرکاری یا پرائیویٹ یونیورسٹی یا خود مختار ادارے کے مستقل ملازم ہوں  تیسرا یہ کہ انہوں نے اس سے قبل یہ سکالرشپ نہ لیا ہو  4- صرف بیس ستمبر انیس سو چھہتر کے بعد پیدا ہونے والے درخواست دینے کے اہل ہیں یعنی کم پینتالیس سال سے زائد نہ ہوں 5- کام کرنے والے ادارے میں پی ایچ ڈی کے بعد  پانچ سال کا  تجربہ رکھتے ہوں 6- دنیا میں اوپری دو سو یونیورسٹی میں متعلقہ سپروائزر  نے انہیں کام کروانے کا لیٹر جاری کیا ہو 7- اخری تاریخ بیس ستمبر کو یا اس سے قبل مندرجہ بالا شرائط پوری کرتے ہوں ایل امیدوار ان لائن  research.hec.gov.pk کے ذریعے اپلائی کریں درخواست دینے سے قبل حبیب بینک لمیٹڈ  میں اکاؤنٹ نمبر  1742-79001334-01 بنام ڈائریکٹر جنرل فنانس ایچ ای سی مبلغ ایک ہزار روپے ان لائن جمع ہو چکے ہوں بر وقت رقم جمع نہ کروانے والے درخواست دینے کے اہل نہیں مزید وضاحت کے لیے www.hec.pk./site/postdoc پر رابطہ کریں  یہاں  user Manual کو ایک مرتبہ اچھی طرح پڑھ لیں پھر درخواست ان لائن جمع کروائیں کیونکہ نا مکمل اور ایرر والی درخواستیں مسترد ہو جائیں گی  درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 ستمبر 2021 ہے

Related posts

بابائے علم صحافت ۔معروف سیاسی تجزیہ کار اور ہومن رائٹس ایکٹوسٹ ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کر گئے

Ittehad

پروفیسرز کی آٹا  تقسیم کرنے کی ڈیوٹی لگانے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف مظاہرہ

Ittehad

کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے لیےایچ ای ڈی ویب سائٹ و قومی اخبارات میں بھی اشتہارات

Ittehad

Leave a Comment