2021 HED News Latest News

بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین اپنی پوسٹنگ اولیت سے آگاہ کریں

گزشتہ پرس سے محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے پوسٹنگ کے لیے ایک نیا طریقہ کار وضع ہے منٹس کی اپرول کے بعد مبارک باد کی ای میل کے ساتھ ایک آپشن پرفارما بھجوایا جاتا ہے جس میں خالی دستیاب آسامیاں بتا کر اولیتوں کی ترتیب طلب کی جاتی ہے کہ آپ اپنی پہلی دوسری  تیسری چوتھی پسند بتائیں اگر نہیں تو آپ گریڈیشن کے لیے کہیں جو ممکن ہو گا کر دیا جائے گا لیکن اگر کسی کے  ریٹائر منٹ  میں دو سال یا کم عرصہ باقی ہو تو اس صورت میں پرموشن پانے والے کو ڈسکوکیٹ نہیں کیا جائے گا آپشن دینے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/node/1273

Related posts

ایک بنیادی تنخواہ کے برابر سپیشل الاونس 

Ittehad

آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیں

Ittehad

ڈی آر اے نوٹیفیکیشن کا اجراء —اب آپ کے ہاتھ میں ہے

Ittehad

Leave a Comment