2023 HED News Latest News

    ڈائریکٹر کالجز اور کالجز کے پرنسپلز کے لیے درخواستیں طلب اور انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان 

ڈائریکٹر کالجز  بہاولپور ،ملتان ڈی جی خان ،سرگودھا لاہور،گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے ڈویژنل ڈائریکٹرز کی آسامیاں خالی ہیں ان سب کے لیے موزوں امیدواران سے سات جولائی 2023 تک درخواستیں مطلوب ہیں علاؤہ ازیں پنجاب کے تقریباً ڈیڑھ سو کالجزمیں پرنسپلز کی آسامیاں خالی پڑی ہیں ان پر بھی اہل اور خواہشمند امیدواران سے بھی سات جولائی تک درخواستیں مطلوب ہیں  17 جولائی 2024 تک سیکروٹنی ہوگی اور 24 سے شارٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کا سلسلہ ،شروع ہو جائے گا

Related posts

ڈاکٹر ریاض احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پہلے پرووائس  چانسلر تعینات 

Ittehad

اتحاد اساتذہ جلد ازجلد الیکشن چاہتی ہے

Ittehad

فیز ون میں ٹرانسفر ہونے والے خواتین و حضرات تین اگست تک جوائن کر لیں ورنہ۔۔۔۔

Ittehad

Leave a Comment