2024 HED News Latest News

خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز کی پری پی ایس بی آج مکمل ہو گئی

ان کیسز کی پی ایس بی اگلے جند روز میں متوقع ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی سپشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن منیب الرحمن نے کی 151 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کےکیسز کی سیکورٹی ہوئی اور ریکارڈ میں کمیوں خامیوں سے ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کردیا گیا

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کے انیس گریڈ میں ترقی کے کیسز سنیارٹی نمبر ایک تا 215 بالکل تیاری ہیں اور کل سیکریٹریٹ پہنچ جائیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )آج نو دسمبر 2024 کو گیارہ بجے سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے دفتر میں پی ایس بی ون میں گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے کیسز کی پری پی ایس بی ہونا تھی ایجنڈے میں تین آئٹم تھیں ایک سکول سائیڈ ۔دوسرا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور تیسرا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز تھے یہ پری پی۔ایس بی مکمل ہوگئی جس میں ان تمام کیسز کی سیکروٹنی ہوئی چھان پھٹک کے بعد ان میں پائی جانے والی کمیوں خامیوں سے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو آگاہ کر کے انہیں جلد دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی نمائندگی سپشل سیکرٹری منیب الرحمن نے کی ایک اور اطلاع کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی گریڈ انیس میں ترقی کے سنیارٹی نمبر ایک تا 215 کے کیسز بالکل تیار ہیں اور کل موزحہ دس دسمبر 2024 سیکرٹریٹ روانہ کر دئیے جائیں گے

Related posts

ریٹائرمنٹ پر جانے والے سرکاری کو اخری سالانہ انکریمنٹ حاصل کرنے کیلیے چھ ماہ مکمل کرنے ہونگے

Ittehad

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

Ittehad

تین مردانہ اور دو خواتین کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات ۔۔اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment