2023 HED News

پروفیسر کاشف فراز نے ڈی پی آئی آفیس میں ڈائریکٹر ایڈمن میل کا چارج سنبھال لیا

انہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور سے ٹرانسفر ۔کر کے ان کی خدمات ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب لاہور  کے حوالے کی ہیں کہ انہیں ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیں البتہ وہ تنخواہ آپنی سابقہ پوسٹ سے ہی حاصل کریں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے شعبہ سائیکالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کاشف فراز کی خدمات ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں  ان کی تقرری آرڈر میں لکھا ہے کہ وہ تنخواہ آپنی اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز والی سیٹ سے لیا کریں گے انہیں ڈی پی آئی کالجز میں ڈائریکٹر ایڈمن میل کا چارج سونپا گیا ہے پروفیسر کاشف فراز ایک نامور ماہر تعلیم  ہونے کے ساتھ ساتھ ماہر رولز ریگولیشن بھی سمجھے جاتے ہیں انتظامی تجربہ بھی رکھتے ہیں یقیناً وہ موجودہ پوسٹنگ کے لیے موزوں ترین شخص ہیں ان سے اس تعیناتی سے محکمہ  کے علاؤہ اساتذہ کو بہت فایدہ ہوگا 

Related posts

پرائیویٹ اداروں میں بی ایس کلاسز میں مخلوط تعلیم پر پابندی عائد

Ittehad

  دو سو ستاون خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

ریپیٹری ایٹڈ اساتذہ (یونیورسٹی سے واپس آنے والے) کے ساتھ کیا بیت رہی ہے

Ittehad

Leave a Comment