2020 HED News Latest News

ستمبر 3 تک ۔۔۔ ترقیوں کی تازہ ترین صورت حال

بالآخر  اسسٹنٹ پروفیسرز میل کے76 کیسز برائے ترقی 18 سے19 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث صاحب نے دستخط کردئے, اب آئیندہ ایک دو روز میں اس کے سیٹ بناکر ایس اینڈ جی اے ڈی کے لئے ایس اینڈ جی اے ڈی بجھوائے دئے جائینگے جبکہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے پر موشن کیسز بھی سیکٹریٹ جمع ہوچکے ہیں بہت جلد اس پر سیکرٹری صاحب کے دستخط ہوجائینگے  اینٹی کرپشن کو کلئیرینس کے لئے لیٹر بھجوادیاگیا ہے. اس تمام پروسس کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لئے پی پی ایل اے لاہور  کی ٹیم پروفیسر غلام مصطفی, زاھد اعوان,  توصیف صادق,  حسن رشید داد تحسین کی مستحق ہے اساتذہ برادری ان کی شکر گزار ہے

Related posts

لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات میں آٹھ جنوری تک توسیع کا حکم دے دیا

Ittehad

پے پروٹیکشن۔اتحاد اساتذہ کی سابقہ و موجودہ قیادت کی کاوشیں رنگ لانے کوہیں

Ittehad

چھ کالجوں کے پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مستقل تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment