2021 Akhbaar Latest News

سکول چھوڑ دینے والے دس لاکھ بچوں کو سکول واپس لانے کی حکومتی حکمتِ عملی

سکول انرولمنٹ ڈرائیو کے تحت پنجاب کے صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے سولہ اضلاع کے سی ای آوز اور ڈی ای آوز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ برس کرونا کی صورتحال کے باعث سکول  چھوڑنے والے بچوں کو رواں سال کے اختتام تک سکولوں میں واپس لانے کے لیے پر عزم ہیں بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ماضی کے برعکس عام استاد کو انرولمنٹ ڈرائیو میں شامل کرنے کے سکول کونسلز کو مقامی کیمونٹی ملکر یہ فرائض سر انجام دیں گی سکول  چھوڑنے والے اور پہلے ہی سکول سے باہر بچوں کو سکولوں میں لانے کے لیے اپنی بھر پور کوششیں کریں گی ان کا ہدف ہے کہ دس لاکھ بچوں کو رواں سال کے اختتام تک سکولوں میں لایا جائے اس سلسلے میں مقامی کیمونٹی اور ذریعے ابلاغ اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے

Related posts

علمی و فکری نشست میں ڈاکٹر تیمور رحمن کی بطور مہمان مقرر شرکت

Ittehad

وزیر اعظم کا وزیر اعلی سے رابطہ پہلی سنجیدہ ایکٹویٹی ہے آگیگا والے مطمئن ہیں کہ ترمیمی نوٹیفکیشن ہو جائے گا

Ittehad

ملتان ۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما مخدوم فیصل ہاشمی گزشتہ دنوں انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment