2025 HED News Latest News

پروفیسر راؤ اختر علی گورنمنٹ کالج رینالہ کے پرنسپل تعینات کر دئیے گئیے

وہ اس سے قبل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کام کر رہے تھے

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ ایسوسی ایٹ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ کے اردو ادب کے استاد پروفیسر اختر علی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج رینالہ ضلع اوکاڑہ کے پرنسپل کے عہدے پر تعینات کیا گیا کل پانچ فروری کو اعلی اختیارات کی کمیٹی نے اس عہدے کے لیے منتخب کیا اور کل ہی ان کا تقرری نامہ جاری کر دیا گیا

Related posts

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

Ittehad

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے ساتھ پولیس گردی کی مذمت 

Ittehad

کالجز کے لیبارٹری سٹاف کیلئے چار درجاتی سروس سٹرکچر ۔۔کریڈ سات سے گریڈ سولہ تک ترقی

Ittehad

Leave a Comment