2021 HED News Latest News

دو مضامین کی سلیکٹیز خواتین کی پہلی پرپوزل منسوح۔۔ دوبارہ طلب

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتحب ہونے والی خواتین جن کی ایک مرتبہ پوسٹنگ پرپوزل طے ہونے کے بعد پوسٹنگ آرڈرز فائنل ہو گئے تھے ان کو منسوخ کر کے از سر نو تعین کے لیے دوبارہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور طلب کر لیا ہے سیاسیات کی خواتین لیکچررز کو اس مقصد کے لیے آٹھ دسمبر دو ہزار اکیس کو۔نمبر ایک سے سو تک کی میرٹ کی انگلش لیکچررز کو نو دسمبر دو ہزار اکیس کو جبکہ ایک سو ایک سے دو سو تک کی میرٹ میں آنے والی خواتین لیکچررز کو دس دسمبر دو ہزار اکیس کو گورنمنٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور طلب کیا ہے جہاں متعلقہ عملہ موجود ہوگا آسامیوں کی لسٹ دیکھا کر دوبارہ آفر دی جائیں گی اور ان کی بنیاد پر پرپوزل فائنل کی جائیں گی 

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرزترقی کی راہ میں حائل آخری رکاوٹ دور ہوگئی

Ittehad

تعلیمی ادارے کھولے جائیں کراچی میں مظاہرے

Ittehad

نیا ٹرانسفر/پروشن بین آرڈر کچھ نہیں الیکشن کمیشن کی یاد دہائی ہے

Ittehad

Leave a Comment