2025 HED News Latest News

پرنسپلز شپ کے امیدواران کی میرٹ بارے شکایات کے ازالے کے لیے میٹنگ کل ہوگی

اس مقصد کے لیے سرگودھا ،راولپنڈی ،گوجرانوالہ اور ساہیوال سے تعلق رکھنے والے امیدواران کو 29 مئی 2025 بروز جمعرات ساڑھے دس بجے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن انار کلی لاہور کے دفتر کے کامن روم میں طلب کیا گیا ہے

لاہور (خبر نگار ) جیسا کہ سب کے علم میں ہے کہ صوبے بھر کے کالجز کی پرنسپلوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے درخواستیں جمع ہو چکی ہیں ڈی پی آئی آفیس نے ابتدائی میرٹ لسٹ تیار کر لی ہے اور اسے امیدواران کو دیکھا کر ان پر شکایات طلب کیں ہیں امیدواران کی شکایات دور کرنے اور ان مطمئن کرنے کے لیے ان کے ساتھ میٹنگوں کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے کل اس سلسلے میں چار ڈویژنوں راولپنڈی سرگودھا ،گوجرانوالہ اور ساہیوال کے امیدواران کو لاہور سیکریٹریٹ کے انار کلی آفیس کے کامن روم میں ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا ہے

Related posts

پانچ ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کے لیے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹیں 

Ittehad

ارم بخآری ایک مرتبہ پھر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی الیکشن اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پی یو ۔۔ٹی ایف گروپ کی جیت

Ittehad

Leave a Comment