2023 HED News Latest News

سرکاری کالجزمیں داخلے دو ہزار سولہ کی داخلہ پالیسی کے مطابق ہونگے ہائر ایجوکیشن نے یاد دہانی کروا دی

داخلہ پالیسی 2016کی گائیڈ لائن کی کاپیاں تمام ذمہ داران کو یاد دہانی کے لیے بھجوا دی گئی ہیں 

درخواست داخلہ پچیس روبے فیس پنجاب بنک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروا کر  صرف تین کالم پر کر کے دی جا سکے گی باقی لوازمات میرٹ پر آنے کے بعد پر کیے جاتے ہیں

صوبے کے تمام کالجوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے باہمہ اشتراک سے بنائی جانے والی ویب سائٹ سے ان لائن داخلے ہونگے صرف پچیس روپے کسی بھی پنجاب بینک میں جمع کروا کر کے اپنا میٹرک کا رول نمبر بورڈ کر کے لاگ۔ان کرئے کالج اور داخلے کا پروگرام سلیکٹ کرئے اور بنک رسید کی معلومات فراہم کر دے تو درخواست جمع ہوگی یوں ایک غریب طالب علم کئی کالجوں میں درخواست دے سکے گا

جو پرنسپل اور داخلہ کمیٹیاں عرصہ سے اس عمل میں ملوث ہیں ان کا کوئی مسلہ نہیں مگر جو نئے ہیں انہیں رہنمائی کی ضرورت ہے ان کی رہنمائی کے لیے ہر سال اسے بھجوایا جاتا ہے

کچھ کام طالب علموں کے کرنے کے ہیں انہیں بطور انسٹرکشن پراسپکٹس میں چھاپا جائے کچھ کام جو انتظامیہ پرنسپلز ایڈمیشن کمیٹی کے اراکین اور دفتر کے اہلکاروں کے لیے ہیں وہ اسے اچھی طرح پڑھ لیں

Related posts

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ایم-اے/ایم ایس سی پروگرامز میں درخواستیں بھیجنے کی آخری تاریخ چھبیس فروری

Ittehad

ایسوسی ایٹ کالج  برائے خواتین لودھراں کی  اسسٹنٹ پروفیسر کے گھر ڈاکہ  ڈاکو ۔دو کروڑ مالیت کا سونا و نقدی لوٹ کر فرار

Ittehad

ماہر تعلیم ضروری نہیں انتظامی امورکا ماہر ہونا لازم ۔چیرمین بورڈ کی اہلیت

Ittehad

Leave a Comment