2022 HED News Latest News

چودہ دسمبر کو ہونے والے  608 اسسٹنٹ پروفیسرز  کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان

ٹریننگ میں گریڈ اٹھارہ سے انیس کے چھ سو آٹھ افسران شامل تھے جن میں پانچ سو چھہتر جنرل کیڈر کے اسسٹنٹ پروفیسر اور بتیس سئنیر انسٹرکٹر شامل تھے دس دسمبر کو ان کی ٹریننگ مکمل ہوئی اور چودہ دسمبر کو ٹیسٹ ہوا اور آج ٹیسٹ کے پانچ روز بعد رزلٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے رزلٹ ایک سو چالیس صفحات پر مشتمل ہے اس لیے ان کے انفرادی تصاویر کی بجائے اسے پی  ڈی ایف کی۔صورت میں لگایا جا رہا ہے اسے دیکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ تصویر کے نیچے ایک بار ہےجس پر دو ایرو ہیں ایک اوپر کرنے کے لیے اور ایک نیچے  اوپر نیچے کر کے آپ اپنا مطلوبہ صفحہ تلاش کرسکتے ہیں

MQkTBVY8MUDSflLj

Related posts

پنجاب:یونیورسٹیزترمیمی ایکٹ کے خلاف فپواسا کا مظاہرہ

Ittehad

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Ittehad

  آج کے سلیکشن بورڈکے اجلاس میں خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تین سو چھیالیس کیسز زیر بحث 

Ittehad

Leave a Comment