2021 Latest News Obituary

کرونا نے رحیم یارخان کے ریٹائرڈ پروفیسر ابرار فاروق کی جان لے لی

گورنمنٹ خواجہ فرید پوسٹ گریجویٹ کالج رحیم یار خاں کے ریٹائرڈ پروفیسر ابرار فاروق کرونا کے سبب انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً ستر برس تھی وہ کیمسٹری کے معروف استاد تھے اتحاد اساتذہ کے  ابتدائی ساتھیوں میں تھے کچھ ہی عرصہ قبل ان کی ساری فیملی موذی مرض کرونا کی لپیٹ میں آ گئی جوان بچے عمدہ اور مدافعت کے سبب اور اللہ تعالیٰ کی نوازش سے صحت یاب ہو گئے مگر پروفیسر صاحب بزرگی کے باعث جانبر نہ ہو سکے اور آج صبع اللہ کو پیارے ہو گئے اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے

Related posts

سرکاری ملازمین بینولیٹ فنڈ سے بچوں کے وظائف کیلیے درخواستیں 31 مارچ تک جمع کروائیں

Ittehad

سپریم کورٹ نے ایڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے اڈٹ کا حکم دے دیا

Ittehad

صدر گرینڈ الائنس بلوچستان و صدر بی پی ایل اے پروفیسر قدوس کاکٹر ساتھیوں سمیت جیل سے رہا

Ittehad

Leave a Comment