2023 Latest News University / Board News

ملک میں ہنگامی صورتحال کے باعث نہم کلاس کے موخر ہونے والے پیپرز کی نئی ڈیٹ شیٹ 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ایک عرصہ سے یہ پریکٹس ہےکہ انٹر بورڈ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی بورڈ کی ڈیٹ شیٹ یکساں ہوتی ہے ملک میں دس  گیارہ اور بارہ مئی 2023 کو نہم جماعت کے امتحانات کے پیپرز ملتوی کر دئیے گئے تھے اب تمام بورڈ نے نئی ریوائزڈ  ڈیٹ شیٹں جاری کی ہیں مگر ہیں وہ ایک ہی مثلاً دس مئی کو تمام بورڈز میں ترجمان القرآن مجید کا پیپر مسلمان اور اخلاقیات کا غیر مسلم طالب علموں کا پیپر تھا جو ملتوی ہوا اب یہ پیپر سترہ مئی کو ہوگا گیارہ مئی کو سائنس کے طالب علموں کا کیمسٹری کا جبکہ آرٹس کے طالب علموں کا جنرل سائنس کا پیپر تھا جو اب اٹھارہ مئی اور بارہ مئی کو اسلامیات/سیرت الرسول کا پیپر ملتوی ہوا تھا جو اب انیس مئی کو ہوگا اسی طرح پریکٹیکل کے جو پیپرز  ان تاریخوں کو ہونا تھے ان میں بھی تبدیلی  نوٹ کی جا سکتی ہے ذیل میں لاہور اور ملتان بورڈز کی تجدید شدہ ڈیٹ شیٹ دی جا رہی ہیں

Related posts

  پاکستانی سماج میں اقلیتوں کے  حقوق کے حصول کے لیے قانونی جد وجہد کی تاریخ

Ittehad

خواتین لیکچرر کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ

Ittehad

بی ایس فور ائیر کے این او سی کیلیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Ittehad

Leave a Comment