2025 HED News Latest News

گوجرانولہ ،فیصل آباد اور ساہیوال کے امیدوار برائے پرنسپل اپنے اعتراضات چار جنوری تک جمع کروائیں

اعتراضات گوگل فارم پر دو سے چار جنوری 2025 شام تک بجھوائیں

ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ عمران اکرم چوہان کے مطابق سیکروٹنی کمیٹی ایچ ای ڈی نے منظور شدہ اہلیت کے معیار کے مطابق ہر امیدوار کے مارکس کیلکولیٹ کیے ہیں پھر بھی ان تینوں ڈویژنز کے امیدوار اعتراضات ازالہ کمیٹی کو دے سکتے ہیں

لاہور (خبر نگار ) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی آفیشل اناونسمنٹ کے ذریعے سے گوجرانولہ ،فیصل آباد اور ساہیوال کے کالجز کے پرنسپل شپ کےامیدواران کو کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی نےمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے اہلیت کے منظورِ کردہ طریق کار کے مطابق میرٹ لسٹ تیار کی ہے اور کیلکولیٹڈ مارکس ہر امیدوار کے سامنے درج کیے گئے پھر بھی اگر کسی بھی امیدوار کو اعتراض ہے تو گوگل فارم پر آن لائن اعتراض ازالہ کمیٹی کو آج سے چار جنوری 2025 کی شام تک پہنچا دیں

گوگل فارم اس لنک کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے

https://forms.gle/vB3sQG8CGvnDAwKQ6

Related posts

راولپنڈی کی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کے سنیارٹی تنازع کا حل کر کے ریوائزڈ لسٹ جاری کر دی گئی 

Ittehad

پروفیسرز کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین پوسٹنگ کیلئے اپنی ترجیح سے آن لائن مطلع کریں

Ittehad

پیپرز آؤٹ سکینڈل ۔- پنجاب پبلک سروس نے تمام مشکوک بھرتیاں روک دیں

Ittehad

Leave a Comment