2024 HED News Latest News

ڈپٹی سیکرٹری رضوان نذیر کو سیکرٹری تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

تعلق پی اے ایس سروس سے ہے دو سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے ڈیپوٹیشن کی شرائط کا لیٹر الگ سے جاری کیا جائے گا

لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن رضوان نذیر کو ٹرانسفر کر کےتعلیمی بورڈ لاہور کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے قواعد کے مطابق یہ ڈیپورٹیشن دو سال کے لیے ہے اور اس عہدے کے لیے جو شرائط طے ہوئی ہیں ان کا نوٹیفکیشن الگ سے جاری کیا گیا ہے

Related posts

پرائیویٹ ایجوکیشن مافیا کو منہ کی کھانی پڑی ۔امتیاز احمد سو بھی باعزت بحال

Ittehad

پنجاب،پینشن اور میڈیکل الائونس کم کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل

Ittehad

دس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، تین ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک ڈائریکٹر کی ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن آفیس میں تعیناتی 

Ittehad

Leave a Comment