2025 HED News Latest News

گریڈ بیس کے تین سینئر پروفیسر صاحبان کی ایل پی آر کی منظوری

صوبائی چیف سیکرٹری پنجاب سے منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ایل پی آر پر جانے والوں میں گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل پروفیسر اختر حسین سندھو،گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج گوجرانولہ کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر محمد زمان چیمہ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پروفیسر آف فزکس سید مظہر حسین شاہ شامل ہیں پروفیسر اختر سندھو صاحب 18 جون 2025 کوفارغ کر دئیے گئے جبکہ انہیں مدت ملازمت مکمل کر کے 30 ستمبر 2025کو ریٹائر ہونا ہے, پروفیسر ڈاکٹر محمد زمان چیمہ بھی 18 جون سے فارغ ہو چکے لیکن انہیں 11 نومبر 2025 کو ریٹائر ہونا ہےاور سید مظہر حسین شاہ ابھی 20 جولائی 2025 کو عہدے کا چارج چھوڑیں گے اور9 اپریل 2026 کو ریٹائر ہو ں گے

لاہور (نامہ نگار ) حکومت پنجاب کے نئے وضع کردہ رولز کے مطابق کہ ہر سرکاری ملازم کو ملازمت کا آخری سال شروع ہونے سے تین ماہ قبل ایل پی آر کے لیے اپلائی کرنا ہوگا اگر محکمہ ضرورت محسوس کرئے کہ ان کی خدمات ابھی درکار ہیں تو مجاز اتھارٹی اس کو چھٹی دینے سے انکار دے گی اور وہ مدت ملازمت مکمل کر کے ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ کر ریٹائر ہوگا بصورت دیگر اسے اس کی درخواست کے مطابق باقی بچ رہ جانے والی چھٹی دیکر اسے فارغ کر دیا جائے ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے گریڈ بیس کے تین افسران ریٹائرمنٹ کے قریب تھے اور انہوں نے ایل پی آر کے لیے درخواستیں بجھوائیں ان کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں ایل پی آر پر بجھوا دیا گیا ہے تفصیل کے مطابقصوبائی چیف سیکرٹری پنجاب سے منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ایل پی آر پر جانے والوں میں گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل پروفیسر اختر حسین سندھو،گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج گوجرانولہ کے شعبہ اسلامیات کے پروفیسر ڈاکٹر محمد زمان چیمہ اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پروفیسر آف فزکس سید مظہر حسین شاہ شامل ہیں پروفیسر اختر سندھو صاحب 18 جون 2025 کوفارغ کر دئیے گئے جبکہ انہیں مدت ملازمت مکمل کر کے 30 ستمبر 2025کو ریٹائر ہونا ہے, پروفیسر ڈاکٹر محمد زمان چیمہ بھی 18 جون سے فارغ ہو چکے لیکن انہیں 11 نومبر 2025 کو ریٹائر ہونا ہےاور سید مظہر حسین شاہ ابھی 20 جولائی 2025 کو عہدے کا چارج چھوڑیں گے اور9 اپریل 2026 کو ریٹائر ہو ں گے

Related posts

عید الاضحی کے موقع پر 23 جون کو جون کی ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ 

Ittehad

نیپال میں اساتذہ یونین پر پابندی ایکٹ پر ملک بھر میں مظاہرے 

Ittehad

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان،لیکچرر کا غیر قانونی طور پربطور ڈائریکٹرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تقرر

Ittehad

Leave a Comment