2021 HED News Latest News

مرحلہ وار حاضری کی بنیاد پر کل سے سکول و کالجز کھل جائیں گے

کرونا کی صورتحال بہتر ہو جانے کے سبب دو اضلاع خانیوال اور رحیم یار خان کے علاؤہ پنجاب کے تمام اضلاع میں کل سے کھل جائیں گے البتہ طالب علموں کی حاضری مرحلہ وار بنیادوں پر ہوگی طلب  یہ کہ تمام طالب علم اکٹھے ادارے میں نہیں آئیں گے انہیں تعداد کے اعتبار سے تقسیم کر دیا جائے گا اور صرف اتنی تعداد ہی ایک دن میں حاضر ہو گی

Related posts

ٹیچررز ڈے پر اتحاد اساتذہ کا پیغام

Ittehad

  کل لاہور میں پوسٹ ماسٹر جنرل چوک لوئر مال پر مظاہرہ ہوگا

Ittehad

ڈائریکٹر گوجرانولہ ڈویژن کا ایڈیشنل چارج صہیب انور رانا کے سپرد 

Ittehad

Leave a Comment