2021 HED News Latest News

گریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ بیس کے مرد اور خواتین کی سنیارٹی لسٹیں جاری کر دی ہیں خواتین کی لسٹ میں ایک سو چالیس خواتین کو شامل کیا گیا ہے اور پی ایس بی ستمبر2020 تک کی خواتین اس میں شامل ہیں مردانہ لسٹ میں 102مرد پروفیسر شامل ہیں یہ بھی سنیارٹی لسٹ بھی دس ستمبر دو ہزار اکیس کی لسٹ کہلائے گی اس میں دسمبر دو ہزار انیس کی پی ایس بی میں ترقی پانے والوں کو شامل کیا گیا ہے لسٹیں درج ذیل ہیں 

UPDATED-SENIORITY-LIST-WOMEN-BS-20-10-09-2021-6-converted-2

مردانہ لسٹ  تازہ ترین 

UPDATED-SEN-LIST-MEN-BS-20-10-09-2021-2-converted-1

Related posts

کرونا نے رحیم یارخان کے ریٹائرڈ پروفیسر ابرار فاروق کی جان لے لی

Ittehad

صدمات۔ ۔ —غم کی خبریں

Ittehad

ڈویژنل صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment