2021 HED News Latest News

سات مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل اور پانچ کو پی ایچ ڈی الاونس کی منظوری

گورنمنٹ آف دی پنجاب ہار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کل مورخہ اکتیس مئی دو ہزار اکیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے مختلف کالجوں کے سات مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل اور پانچ اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کی منظوری دی گئی ہے تفصیل کچھ یوں ہے۔ 1-محمد شمائل بدر اسسٹنٹ پروفیسر کمپیوٹر سائنس گورڈن کالج راولپنڈی کو یکم اگست دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 2–محمد عمران اسسٹنٹ پروفیسر کمیسٹری گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کو یکم اگست دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 3– اظہر علی جنجوعہ شعبہ اکنامکس گورنمنٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد کو آٹھ جنوری دو ہزار اکیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے 4– تنویر ارشد اسسٹنٹ پروفیسر کمپیوٹر سائنس گورنمنٹ عبد الحق ایسوسی ایٹ کالج جلالپور جٹاں ضلع گجرات کویکم اگست دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 5- امجد اقبال اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات/پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک سیداں راولپنڈی کو یکم اگست دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 6–عمران مصطفے اسسٹنٹ پروفیسر باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد کو گیارہ جولائی دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 7–محمد محمود احمد شاھین اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور کو ستائیس جولائی سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا 8–سجاد علی اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور کو تیس اپریل دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا تھا 10–عمران رشید اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج ریلوے روڈ لاہور کو ایم فل الاونس دیا گیا ہے 11- عدنان جاوید اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر دولتالہ راولپنڈی کو تئیس  ستمبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 12- محمد افضال نعیم اسسٹنٹ پروفیسر باٹنی گورنمنٹ گر بھییجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد کو سترہ فروری سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے12-شہباز احمد ڈار اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد

Related posts

  انتقال پر ملال۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدمات۔۔۔۔۔۔۔۔اظہار تعزیت 

Ittehad

پنجاب:انتظامی امور کے لئے سکول ہفتے میں دو دن کھولنے کا فیصلہ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی:امتحانات کا شیڈول جاری

Ittehad

Leave a Comment