2021 HED News Latest News

پنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس کی منظوری

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سیکشن آفیسر (ای ایم ٹو) نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی منظوری کے بعد ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ دیا گیا ہے تفصیل کچھ یوں ہے۔  محمد امجد اقبال لیکچرر کمیسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جنہوں نے مہناج یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کیا انہیں ان کی تاریخ جوائننگ  چوبیس مارچ دو ہزار اٹھارہ سے یہ الاونس دیا گیا 2– محمد عمیر لوفی لیکچرر کمیسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جنہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم فل کیا اور انہیں ان کی جواننگ چوبیس مارچ دو ہزار اٹھارہ سے یہ الاونس دیا گیا 3– محمد بلال لیکچرر باٹنی گورنمنٹ گریجویٹ کالج شکر گڑھ جنہوں نے یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کیا انہیں ڈگری لینے کی تاریخ تیس اکتوبر دو ہزار بیس سے یہ الاونس دیا گیا 4– علی خان لیکچرر انگریزی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج یزمان بہاولپور جنہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم فل کیا اور انہیں ان کی ڈگری حاصل کر نے کی تاریخ تیرہ ستمبر دو ہزار انیس سے یہ الاونس دیا گیا 5– محمد عرفان عاشق لیکچرر ایجوکیشن گورنمنٹ گریجویٹ کالج چونیاں قصور جنہوں نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور سے ایم فل مکمل کیا انہیں تاریخ جوئننگ سے یہ الاونس دیا گیا 6– محمد فہد جلیل لیکچرر فزکس گورنمنٹ کالج شاہ کوٹ ننکانہ صاحب جنہوں نے ایم فل یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کیا انہیں ان کی ڈگری حاصل کرنے کی تاریخ یکم دسمبر دو ہزار بیس سے یہ الاونس دیا گیا 7– محمد وحید طاہر لیکچرر اکنامکس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گوجرہ جنہوں نے یونیورسٹی آف پنجاب سے ایم فل کیا اور انہیں ڈگری حاصل کرنے کی تاریخ چوبیس اگست دو ہزار انیس سے یہ الاونس دیا گیا 8– علی رضا فہد لیکچرر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جنہوں نے رفاء یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری بیس مارچ دو ہزار سترہ سے یہ الاونس دیا گیا  9– اللہ دتہ ساجد لیکچرر ریاضی گورنمنٹ گریجویٹ کالج چونیاں قصور نے ورچوئل یونیورسٹی سے ایم فل کیا اور انہیں تئیس اکتوبر دو ہزار نیس جو ان کی ڈگری حاصل کرنے کی تاریخ ہے یہ الاونس دیا گیا 10-عبد الغفار لیکچرر جغرافیہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور جنہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری اٹھائیس فروری دو ہزار انیس سے یہ الاونس دیا گیا 11– عبد المحسن لیکچرر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی جنہوں نے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس لاہور سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری چھبیس جون دو ہزار اٹھارہ سے یہ الاونس دیا گیا 12– زاہد نواز لیکچرر کمیسٹری گورنمنٹ ایس ای کالج بہاول پور جنہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم فل کیا انہیں سولہ جنوری دو ہزار بیس سے یہ الاونس دیا گیا 13– شرجیل حسین کیچرر انگریزی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈسکہ سیالکوٹ جنہوں نے ایم فل یونیورسٹی آف لاہور سے کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری چار مارچ دو ہزار سے یہ الاونس دیا گیا 14– نوید ظفر گورنمنٹ گریجویٹ کالج ڈسکہ جنہوں نے گفٹ یونیورسٹی گوجرانولہ سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری دس مارچ دو ہزار بیس سے یہ الاونس دیا گیا 15.. ابوبکر صدیق لیکچرر عربی جنہوں نے منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری تین فروری دو ہزار اکیس سے یہ الاونس دیا گیا 16– مبشر اشفاق لیکچرر اکنامکس گورنمنٹ ولائت حسین اسلامیہ کالج ملتان جنہوں نے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ایم فل کیا انہیں تاریخ حصول ڈگری چوبیس سے یہ الاونس دیا گیا

Related posts

تیس ہزار پرائمری سکولز کی نجکاری ۔ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کو گولڈن شیک ہینڈ دیکر فارغ کرنے کا فیصلہ

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ ادریس احمد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب پذیرائی

Ittehad

نامور شاعر ۔ادیب و دانشور ڈاکٹر اصغر علی کو  پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ تعینات کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment