2021 General Notifications Latest News

سپیشل الاونس 21 کے بارئے میں وضاحت۔ سب اساتذہ کو ملے گا

محکمہ خزانہ سے ہدایات کے بعد اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب  نے تنخواہوں کو ڈیل کرنے والے تمام اہل کاروں کو کہا ہے کہ پچیس فیصد گریڈ سترہ کے گریڈذ کی ابتدائی تنخواہ کے پچیس فیصد کے برابر رقم ملازمین کے اکاؤنٹ میں شامل کر دی جائیں سوائے ان کے جو درج الاونس سروس یا کیڈر الاونس نہ لے رہے ہوں کیونکہ کوئی بھی استاد ان گیارہ الاونسز میں کوئی بھی نہیں لے رہا چنانچہ تمام اساتذہ اس کے حقدار ہیں

Related posts

رواں سال بینولینٹ فنڈ آ مدن کا تخمینہ 2 آرب 30 کروڑ سالانہ روپے ہے

Ittehad

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیں میٹرک کے امتحانات اگلے سال چار مارچ سے شروع ہونگے

Ittehad

میٹرک فیل وکیل رجسٹرڈ گریجویٹ سیٹ پر پنجاب یونیورسٹی کا ممبر سینٹ بن گیا

Ittehad

Leave a Comment