2022 General Notifications Latest News

  بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ۔سپشل الاونس بائیس کا کوڈ جاری ۔ائندہ ماہ بقایا جات سمیت مل جائے گا

سپیشل الاونس دو ہزار بائیس جو گزشتہ دنوں موضوع خبریں رہا اور چس نے ملازمین کو خوشیوں کو گہنا دیا اور جولائی کی تنخواہیں اس طرح باعث خوشی نہ بن سکی جیسا سوچ تھا سپیشل الاونس دو ہزار بائیس کا بر وقت جاری نہ ہونا وجہ بنا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو اس ضمن میں خط لکھا اور فنانس ڈیپارٹمنٹ نے کنٹرولر جنرل پاکستان کو لکھا اکاؤنٹنٹ جنرل نے ایک ہفتہ تک پے رول روکے رکھا مگر دیر ہو چکی تھی پے رول اس الاونس کے بغیر ہی چلایا گیا اور مارچ سے لیکر چار ماہ کے بقایا جات سمیت یہ الاونس پنجاب کے ملازمین کو نہ مل سکا اب ایک لیٹر کنٹرولر جنرل پاکستان کی جانب سے موصول جاری کر دیا گیا ہے کوڈ جاری ہوگیا ہے اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہا لہذا اس ماہ یعنی اگست دو ہزار بائیس کی تنخواہوں کے ساتھ یکم مارچ سے اگست تک کے پانچ ماہ کے بقایا جات سمیت ملازمین کو مل جائیں گے

Related posts

ڈاکٹر السلام اللہ خان کو یونیورسٹی آف میانوالی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

Ittehad

  گریڈ بیس میں ترقی پانے کے بعد دوبارہ ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

گریڈ بیس کی آسامیوں پر پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز الیکشن کمیشن کی اجازت سے مشروط ہیں

Ittehad

Leave a Comment