2021 HED News Latest News

سید جاوید اقبال بخآری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

محمکہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایک نوٹیفیکیشن جو کل جاری ہوا کے مطابق سید جاوید اقبال بخآری کو  نیا سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کیاگیا ہے موصوف گریڈ اکیس کے آفیسر ہیں اور ان کا تعلق صوبائی انتظامی سروس سے ہے جو اب پی ایم ایس اور ابتدا میں پی سی ایس کہلایا کرتی تھی وہ ایک تجربہ کار آفیسر ہیں اور کئی صوبائی محکموں میں بطور سیکریٹری فرائض سر انجام ث چکے ہیں جن میں سپیشل ایجوکیشن پنجاب, صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور صوبائی سیکرٹری انڈسٹری شامل ہیں کیونکہ ان کا تعلق صوبائی سروس سے ہے یہ کچھ عرصہ یہاں قیام کریں گے اور امید ہے کہ وہ ڈیپارٹمنٹ کے لیے بہتر ثابت ہونگے 

Related posts

 صوبائی سلیکشن بورڈ کی میٹنگ ہو گئی اور نہیں بھی ہوئی یا جاری بھی ہے بیورو کریسی کا کرشمہ

Ittehad

پروفیسر عبد القیوم کے اعزاز میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ،میٹ دی ٹرانسلیٹر ،تقریب کا انعقاد 

Ittehad

ریٹائرمنٹ پر جانے والے سرکاری کو اخری سالانہ انکریمنٹ حاصل کرنے کیلیے چھ ماہ مکمل کرنے ہونگے

Ittehad

Leave a Comment