2024 HED News Latest News

لاہور،راولپنڈی اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پرنسپلز شپ کے امیدواران توجہ فرمائیں

یہ امیدواران فوری طور پورٹل پر کمپوٹر کے ذریعے تعین شدہ اپنے اور اپنے مدمقابل امیدواران کے نمبرز چیک کریں اور اگر غیر درست لگیں تو اعتراضات لنک کے ذریعے گوگل فارم پر پرسوں تک جمع کروائیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) لاہور ،راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژنز سے تعلق رکھنے والے ایسے اساتذہ جنہوں نے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مشتہر کردہ پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر بطور امیدوار کے اپلائی کر رکھا ہے اور وہ انٹرویو کے انتطار میں ہیں ان کے لیے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ایک نوٹس جاری کیا ہے نوٹس جو ایڈیشنل سیکرٹری اے اینڈ جی محمد اعظم نے جاری ہوا میں یہ کہا گیا ہے کہ وہ تمام امیدواران اپنا اور اپنے مد مقابل امیدواران کا میرٹ چیک کریں اور اگر اپنے یا کسی مدمقابل امیدواران کے کیلکولیٹڈ میرٹ پر اعتراض ہو تو وہ تین روز کے اندر (27سے 29 دسمبر)درج ذیل لنک کے نتیجے میں گوگل فارم پر کر کے شکایت ازالہ کمیٹی کو جمع کروائی

https://forms.gle/R4KwnZSviWsrWNqY9

Related posts

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

Ittehad

  سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بجف اقبال ٹرانسفر  ڈاکٹر واصف خورشید ان کی جگہ تعینات

Ittehad

حکومتی کمیٹی اور آگیگا رہنماؤں کے مذاکرات ناکام ہوگئےدھرنا ہوگا

Ittehad

Leave a Comment