2022 HED News Latest News

اٹھاون برس سے زائد   اور پی ایل ٹی  میں اسوقت شریک کالج اساتذہ اس ٹرینگ سے مستثنیٰ ہیں 

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ایما پر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ پروفیسر زاہد میاں نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر و ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر  کو ہدایات بھجوائی ہیں کہ ایسے کالج اساتذہ جن کی عمریں اکیس اپریل اٹھاون برس یا اس سے زائد ہو چکی ہیں اور دوسرے ایسے مرد و خواتین لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسرز جو اس وقت پرموشن لنکڈ ٹرینگ حاصل کر رہے ہیں انہیں بھی اس ٹرینگ27 اپریل والی) سے استثنیٰ دیا گیا ہے یہ محکمہ کی جانب سے وضاحت کی کہ باقی تمام لوگ لازمی پروفیشنل ڈیولپمنٹ ٹرینگ لیں گے یہ میل پرنسپل صاحبان  ڈائریکٹر متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹرز کو بھجوا دی گئی ہیں وہ ان ہدایات کے مطابق عمل کروائیں گے

VERY URGENTI am directed by the Higher Authority to inform that the following exemptions to CPD-PD Days have been allowed by the Competent Authority w.e.f 27.04.2022:1. The Honourable Teachers who have attained the age of 58 or more on or before 21.04.2022 are exempted from all PD Days.2. The Honourable teachers who are taking PLT are also exempted from PD Days till the formal termination of the PLT (Batches 5 Lecturers & APs) at PHEC.
3. All Worthy DECs and DDCs are requested kindly to convey the exemptions to all stakeholders concerned for instant compliance please.ThanksKind RegardsM Zahid MianDD TrainingsDPIC PUNJABCC1. DS (CR & TR) HED2.DPICP

Related posts

کالج اساتذہ کی ترقیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

Ittehad

تین پوسٹ گریجویٹ کالجز کے پرنسپلز کے خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بطور پرائیویٹ امیدوار ایسوسی ایٹ ڈگری رجسٹریشن 

Ittehad

Leave a Comment