2022 HED News Latest News

  اساتذہ کو تعلیمی بورڈوں کی تفویض کردہ ڈیوٹیاں لازماً ادا کرنا ہوں گی  ۔۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب

اساتذہ سے بورڈ ڈیوٹیاں لینی ہیں تو معاوضہ جات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری نجف اقبال صاحب نے لازمی سروس ایکٹ 1958 کے سیکشن فور کا حوالہ دیکر اپنے اختیارات جو انہیں حاصل ہیں کے تحت مفاد عامہ کے وسیع تر مفاد میں محکمہ میں ملازم اساتذہ سمیت تمام ملازمین کو کہا ہے کہ بورڈ کی جانب سے آپ کو دی گئی ڈیوٹی بطور سپرینٹنڈنٹ ۔ڈپٹی سپرینٹنڈنٹ۔ نگران ۔پیپر سیٹر ۔مارکنگ ہیڈ ایگزمینر .   ۔سب ایگزمینر ۔ڈسٹربیوشن انسپکٹر اقامتی انسپکٹر ۔موبائل  انسپکٹر جنرل آپ یہ ڈیوٹی سرانجام کے پابند ہونگے سیکرٹری صاحب نے وہ رول تو پڑھ لیا جس سے ملازمین کو ڈیوٹی کے لیے پابند بناتی ہے لیکن بورڈ جو اربوں روپے بچوں سے وصول کرتے ہیں اس سے بورڈ ملازمین اور بیوروکریسی عیاشیاں کرتی ہے اور اساتذہ کے معاوضے وہی پچھلی صدی والے رکھے ہوئے احتجاج کرنے کے باوجود انہیں بڑھانے پر آمادہ نہیں انہیں سمجھانے کا کوئی قانون نہیں ہے صرف اساتذہ کو نہ دبائیں معاوضے بھی بڑھائیں  

Related posts

  ملتان ۔ ریٹائرڈ پروفیسر مختار احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Ittehad

یو ای ٹی:سرکاری اداروں میں بھی ملازمین کی تنخواہوں سےبھاری کٹوتیاں

Ittehad

آٹھ خواتین لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری 

Ittehad

Leave a Comment