2022 HED News Latest News

چھتیس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاؤنس دینے کی منظوری 

ان میں تینتیس  ایم فل اور تین اپی ایچ ڈی ہیں ایم فل کوالیفیکیشن کے حامل کو پانچ ہزار اور پی ایچ ڈی کو دس ہزار روپے ماہوار دینے کی منظوری دی گئی ہے

ملتان (نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن جنوبی  پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق اس کے دائرہ اختیار میں واقع کالجوں کے چھتیس کالج اساتذہ مرد وخواتین کو ہائر ایجوکیشن الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے ان میں تینتیس کالج کو ایم فل اور تین کو پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی ہے ایم فل کی بنا پر پانچ ہزار روپے اور پی ایچ ڈی والوں کو دس ہزار روپے ماہوار دیا جاتا ہے مزید تفصیل ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

مرد لیکچررز کا ٹیسٹ ہوگیا کل سے خواتین لیکچررز بیج 2012. کی ٹریننگ شروع ہوگی

Ittehad

بہاولنگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل اعوان کو ہٹا کر ڈاکٹر جواد۔محمود خاکوانی ان کی جگہ تعینات 

Ittehad

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

Ittehad

Leave a Comment