2021 HED News Latest News

انٹرمیڈیٹ کلاسز۔ وزیر تعلیم راجہ یاسر کے ویڈیو بیان اور محکمہ کی ای میل نے ابہام دور کر دیا

این سی او سی کی میٹنگ کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پالیسی بیان دے دیا کہ متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت تک ان لائن کلاسز ہونگی لیکن سٹیگررڈ۔  بنیادوں پر سکولوں کے وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹ پر مکمل طور پر واضح کر دیا کہ اس کا مطلب ہےکہ ہفتے میں دو دن ۔سوموار اور جمعرات  آدھے بچے ایک دن آدھے دوسرے دن  مگر ہائر ایجوکیشن کے حلقوں میں آج شام تک ابہام رہا پرنسپلز کی اکثریت نے چھ دن کا ٹائم ٹیبل دے دیا کہ کلاسز روزانہ بنیادوں پر ہونگی زیادہ سمجھ دار سٹاف ممبران اور پرنسپل حضرات ۔ے سٹیگررڈ کا صحیح مفہوم سمجھا کہ غیر مسلسل یعنی روزانہ نہیں آج وزیر تعلیم راجہ یاسر ہمایوں نے ویڈیو بیان میں ہر بات کی بالتفصیل وضاحت کر دی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بھی ایک وضاحتی ایک میل جاری کی جس کے مطابق غیر متاثرہ علاقوں میں تعلیمی عمل معمول کے مطابق جاری رہے لیکن متاثرہ اضلاع میں انٹرمیڈیٹ کے علاؤہ باقی کلاسز بی ایس فور ائیر /بی ایس ایسوسی ایٹ ڈگری کلاسز /ایم اے ایم ایس سی ان لائن کلاسز ہونگی البتہ متاثر علاقوں کی یونیورسٹیاں ایچ ای سی کی مشاورت سے اپنا ٹائم فریم دے سکتی ہیں انٹرمیڈیٹ کلاسز بارے میں انہوں نے واضح کر دیا کہ ہفتے میں دو مرتبہ کلاسز ہونگی البتہ جن کالجز میں طالب علموں کی تعداد کم ہے اور ضرورت ہو تو امتحانات کی تیاری کے لیے اس میں تبدیلی مقامی طور پر کی جا سکتی ہے انٹرمیڈیٹ اور او لیول کے امتحانات طے شدہ پروگرام کے مطابق ہو نگے 

Dear colleagues, you’re directed to resume BS classes online from home whereas intermediate classes will be held on campus as per directions from govt.  
Those faculty members who are involved with the intermediate classes are directed to come to college on Monday and Thursday and take intermediate classes in college physically till further directions from HED.


Related posts

تین سو بارہ مرد لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئے نوٹیفیکیشن جاری 

Ittehad

                                                  پروفیسر ڈاکٹر اعجاز بٹ ریٹائر ہوگئے۔ ڈاکٹر سلیم ڈوگر نے پرنسپل گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ کا چارج سنبھال لیا 

Ittehad

  گریڈ بیس سے بائیس والوں کو بھی ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment