2025 Latest News Press Releases

کل کا آگیگا دھرنا موخر اب یہ دھرنا بیس فروری کو ہوگا

دھرنا موخر کرنے کا فیصلہ آگیگا کے مرکزی قائدین کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا بعد میں پریس کانفرنس کے ذریعے اس کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار) آج شام آگیگا رہنماؤں کی ایک پریس کانفرنس ہوئی جس میں کل دس فروری 2025 کے دھرنے کو موخر کرنے کا اعلان کر دیا گیا اس سے قبل آگیگا کے مرکزی قائدین کا ایک اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کی جانب سے آگیگا کے مطالبات پر دس دن کا وقت مانگا گیا اور ایک مزاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی جو آگیگا رہنماؤں سے مزاکرات کرئے گی فیصلہ ہوا کہ وقت دے دیا جائے اورکل کا دھرنا موخر کرکے بیس فروری 2025 تک لے جایا جائے

پریس کانفرنس کا لنک

https://www.facebook.com/share/v/1BZcav8DnB

Related posts

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

گریڈ انیس کی لیڈی ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ان لائن ٹرینگ شروع ہو گئی

Ittehad

  ایسوسی ایٹ  اور پرائیویٹ کالجوں  اور سکولوں میں چھٹیاں ۔۔ بی ایس کالجز معمول کے مطابق کام کریں گے 

Ittehad

Leave a Comment