2024 Latest News Press Releases

پرموشن ایڈجسمنٹ پالیسی کے خلاف پیپلا نے احتجاج کی کال دے دی

کل پنجاب کے تمام کالجز میں سیاہ پٹیاں باندھ کر کام ہوگا صبح نو بجے سے دس بجے تک کالج گیٹ پر احتجاج ہوگا نعرے بلند کیے جائیں گے اور بینر و پلے کارڈ لہرائے جائیں گےاحتجاجی جلسے ہونگے اور مذمتی قراردادیں منظور کر کے پریس میں دی جائیں گی پرسوں دس ستمبر بروز منگل تمام ڈویژنل باڈیز ڈویژنل پریس کلب یا کسی مرکز ی نمایاں مقام پر احتجاجی کیمپ لگائیں گے پریس کانفرنس کریں گے اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کی سفاک پالیسیوں سے عوام کو آگاہ کریں گے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) صدر پیپلا میڈم فائزہ رعنا نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں دو دن کے احتجاجی پروگرام کا شیڈول دیا گیا ہے کل مورخہ نو ستمبر 2024 کو کالجز گیٹ پر ا کر سڑک کنارے احتجاج ہوگا اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے جائیں شرکا بینر اور پلے کارڈ پر اٹھائے ہوئے ہونگے جن پر مطالبات درج ہونگے مذمتی قراردادیں پاس کر کے صوبائی مشینری کو بھجوائی جائیں گی پرسوں دس ستمبر کو ڈویژنل باڈیز پریس کلب یا کسی نمایاں مقام پر ایک گھنٹے کا احتجاجی کیمپ لگائیں گے ڈویژنل عہدے داران پریس کانفرنس کریں گے اور کوشش کی جائے کہ کوئی ٹیلی ویژن چینل اور قومی اخبار اسے نشر و پبلیش کرئے

Related posts

پنڈی والی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز اور محکمہ کے درمیان طے پا گیا ان کی بھی پرموشن ہو گی تو دوسروں کا نوٹیفیکیشن ہو گا

Ittehad

اتحاد اساتذہ ملتان کے وفد کی پے پروٹیکشن کے سلسلے میں مشیر وزیر اعلی سے ملاقات

Ittehad

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

Leave a Comment