2025 Latest News Press Releases

پیپلا کا دو روزہ جز وقتی احتجاج کامیاب پنجاب کے سبھی کالجوں میں احتجاج کیا گیا

کالجز میں اجلاس قردادیں مظاہرے اور حکومت پنجاب کے ظالمانہ پینشن قوانین کے خلاف نعرے بازی

سولہ جنوری کے احتجاج میں شمولیت اور آگیگا کے ضلعی احتجاجوں کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا

لاہور (نامہ نگار )آگیگا کی کال پر 14 اور 15 کو پنجاب کے کالجوں میں جزوقتی گیارہ سے ایک بجے تک احتجاج کیا گیا تدریسی بائیکاٹ کرکے اساتذہ کیمپسز کے مرکزی مقامات پر جمع ہوئے پہلے احتجاجی اجلاس منعقد کیے گئے جن میں قردادیں منظور کی گئیں سخت الفاظ میں حکومت پنجاب کے ظالمانہ اقدامات کی مذمّت کی گئی اور منفی نوٹیفکیشنز کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا بعد میں کالجز کے اندر ریلیاں منعقد کی گئیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی

Related posts

فروری کی تنخواہ یکم مارچ سے قبل ادا کرنے کو یقینی بنایا جائے

Ittehad

سرما تعطیلات میں نو جنوری تک اضافہ گریجویٹ کالجز میں حسب معمول کام جاری رہے گا

Ittehad

سنیارٹی نمبر 201 تا 573 مرد لیکچررز کے کیسز فیصل ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment