2022 HED News Latest News

دو سو دس ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد وخواتین کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی

پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے مرد وخواتین کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارکباد 

آج  پی ایس بی ون کی میٹنگ میں دیگر محکموں کے ساتھ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے دو سو دس ایسوسی ایٹ پروفیسرز  کو ترقی  دےکر پروفیسر بنانے کی سفارش کر دی گئی سنیارٹی لسٹ خواتین کے سنیارٹی نمبر 268 اور مردانہ سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر 270 تک کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا سکے ہیں امید ہے کہ اس میٹنگ کے منٹس اگلے ماہ نومبر کی دس تاریخ تک مکمل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب کو روانہ کر دئیے جائیں گے اور دسمبر تک ان کی واپسی ہو جائے گی













Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما مہر ظہور عالم تھند اور محترمہ شاھین مزمل کی تقریب پذیرائی

Ittehad

تحریری یقین دہانی پر آگیگا ہم خیال کا دھرنا موخر

Ittehad

یونیورسٹی سے واپس کالج جوائن کرنے والوں کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

Leave a Comment