2021 HED News Latest News

دو اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاونس دے دیا گیا

یکم جون دو ہزار اکیس کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کےسیکشن آفیسر ای ون کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق دو اسسٹنٹ پروفیسرز کو پی ایچ ڈی اور آٹھ اسسٹنٹ پروفیسرز کو ایم فل الاونس دیا گیا ہے تفصیل کچھ یوں ہے 1– محمد عبداللہ نعمان اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولہ کو یکم اگست دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 2- ڈاکٹر محمد ابراہیم  اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات ڈائریکٹر کالجز بہاولپور کو تیس جولائی دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے 3– سجاد احمد اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ کالج اٹک کو اٹھارہ دسمبر دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے3– ڈاکٹر محمد اکرم اسسٹنٹ پروفیسر اردو  گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کو انیس اپریل دو ہزار اٹھارہ سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا ہے 5– منظور حسین اسسٹنٹ پروفیسر عربی گورنمنٹ امامیہ کالج ساہیوال کو دو اپریل دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 6- عبدالرحمان اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ کالج اٹک کو اٹھارہ دسمبر دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے7– سعید اللہ اسسٹنٹ پروفیسر بیالوجی گورنمنٹ گریجویٹ کالج تونسہ کو پانچ اگست دو ہزار سولہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 8–خلیل احمد اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کو پندرہ مارچ دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 9– اسامہ صدیقی اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور کو چھ جولائی دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 10– رانا محمد اشفاق سنیر انسٹرکٹر گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس شیخوپورہ کو سولہ اکتوبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا تھا 

Related posts

مرے کالج سیالکوٹ میں بزم فیض کے زیراہتمام یوم اقبال کی تقریب

Ittehad

ملتان ، مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر عبد الغنی نیازی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

Ittehad

Leave a Comment