2022 HED News HED News Latest News

تصیح شدہ مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی سنیارٹی لسٹ جاری 

اس سال کے آغاز پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ جاری کی گئی جو چھبیس جنوری دو ہزار بائیس کی لسٹ کہلائی اس لسٹ میں کئی غلطیاں  ۔زائد کوائف یا کم کوائف کالم خالی تھے جو اجراء کے بعد علم میں آئے حتی الامکان کوشش کی گئی کہ یہ اغلاط سے پاک ہو جائے مگر جس حد تک ہو پائی اسے آپ ڈیٹڈ لسٹ کا نام دیکر دوبارہ شائع کیا گیا حاضر خدمت ہے 

لسٹ کا ایک صفحہ جو نظر آ رہا ہے اس کے نیچے ایک گہرے رنگ کی بار ہے جس پر اوپر نیچے کرنے والے دو نشان ہیں انہیں اوپر نیچے کر کے اپنا مطلوبہ صفحہ اور سنیارٹی نمبر باآسانی تلاش کر سکتے ہیں

Updated-26-01-2022-Final-Seniority-List-of-A.P-Mens-Section-1

Related posts

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام،تعلیم سمیت 18 محکمے شامل

Ittehad

چین کی یونیورسٹیوں میں وظائف پر پڑھنے کے خواہشمند پندرہ دسمبر تک درخواست دیں

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر 347تا 1110 بارہ دسمبر 2022تک بھجوائیں 

Ittehad

Leave a Comment