2021 Akhbaar Latest News

حاملہ خواتین سکول اساتذہ کیلیے ویکسینیشن ضروری نہیں۔۔۔ مراد راس

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے اپنے ٹیوٹ پیغام میں کہا ہے کہ حاملہ خواتین سکول اساتذہ چاہے پرائیویٹ ہوں یا سرکاری کے لیے ویکسینیشن ضروری نہیں اگر کوئی اتھارٹی اس ضمن میں سخت رویے کا مظاہرہ کرئے تو وہ اپنے ضلع کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو شکایت کرئے 

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹیکنیکی طور پر واپسی کا راستہ لیا

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز میل کی ترقی کے کیسز سیکرٹری سروسز کو بھیج دئیے گئے

Ittehad

ریٹائرڈ پروفیسر انوار الحق چوہدری انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment